حیدرآباد۔ 22دسمبر(اعتماد نیوز) جوبلی ہلز حلقہ اسمبلی کے سابق رکن اسمبلی
وشنو وردھن ریڈی ان دنوں نت نئے تنازعات میں گھرے ہوئے ہیں۔ چنانچہ پرسوں
کانگریس کے رکن اسمبلی سے جھگڑے کے بعد آج ان پر ایک اور کیس درج کیا گیا۔
چنانچہ شہر میں عوام کو خوف و ہراس کرنے کے الزام میں آج ان پر ایک نیا کیس
درج کیا گیا۔